gold price increase

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی:(روزنامہ جرأت) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق بارہ سو کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 4150 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں