qasim khan cousin of pti founder imran khan has been taken into custody

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو حراست میں لے لیا گیا

(روزنامہ جرأت)راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم خان کو حراست میں لے لیا گیا۔بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن ہے، بانی کے کزن قاسم کو حراست میں لے لیا گیا، ان کو اڈیالہ روڈ سے پولیس نے حراست میں لیا۔بانی کے کزن قاسم زمان کو اڈیالہ چوکی منتقل کردیا گیا، قاسم زمان کو گورکھ پور سے حراست میں لیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ قاسم زمان کو تھانہ صدر بیرونی منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں