juratcom

اس کیٹا گری میں 13090 خبریں موجود ہیں

والد نے مجھے ڈرامے میں ‘کھیڑی چپل’ سے مارا، نعمان اعجاز کے بیٹے کا انکشاف

Post Views: 7 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے اور اداکار زاویار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ کے سینز کے دوران والد نے اُنہیں حقیقت میں مارا تھا۔ حال ہی میں نعمان…

جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع

Post Views: 8 واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جو بائیڈن کے درمیان انتخابی دنگل اب بس سجنے کو ہی ہے اور ایسا 70 برسوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ دو امیدوار مسلسل…

پی ایس ایل9؛ جیسن رائے، افتخار کے جھگڑے پر ڈیوڈ ولی بول پڑے

Post Views: 8 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری گروپ میچ میں جیسن رائے اور افتخار احمد کے جھگڑے پر ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے لب کشائی کردی۔ میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو…

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

Post Views: 4 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ…

عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

Post Views: 10 راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس…

“جب تک تمہارا باپ زندہ ہے، انٹرٹینمنٹ زندہ ہے”

Post Views: 6 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنے تینوں بچوں اور اہلیہ گوری خان کے نام دیا گیا پیغام وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مارچ کو ممبئی میں ہونے والی تقریب کے دوران میگا…

لاہور ہائیکورٹ؛سنی کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

Post Views: 6 لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت…

2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

Post Views: 9 کراچی: گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دسمبر 2023 میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد…

ایل پی جی کے وافر ذخیرے کے باوجود قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اوگرا

Post Views: 3 اسلام آباد: ایل پی جی کے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حرکت میں آگئی۔ ترجمان اوگرا نے بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود…

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

Post Views: 19 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ…