juratcom

اس کیٹا گری میں 13115 خبریں موجود ہیں

” جوان” کے ڈائریکٹرنے ایوارڈ ملنے پرشاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے،ویڈیو وائرل

Post Views: 8 ممبئی: سال 2023 کی میگا ہٹ فلم ” جوان” کے ڈائریکٹر نے ایوارڈ ملنے کے بعد شاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے۔ بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب میں فلم ڈائریکٹر ایٹلی…

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے بھر کے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ

Post Views: 7 پشاور: وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلیٰ…

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Post Views: 19 اسلام آباد: جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی…

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

Post Views: 8 کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی…

ہڈی ٹوٹی ہوتی تو بریانی نہ پکا رہا ہوتا، انورمقصود کا تشدد کی خبروں پرردعمل

Post Views: 7 کراچی: سینئر مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے خود پر تشدد کی افواہوں کی تردید کردی۔ انور مقصود کے بیٹے بلال مقصود کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی ویڈیو میں انور مقصود دیگچی میں…

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

Post Views: 12 روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب…

امریکا کا ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے کا منصوبہ

Post Views: 8 امریکا اپنے فضائی بیڑے میں ایک ایسا ہائپر سونک بمبار طیارہ شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو 11265 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ 33 کروڑ 43…

آسٹریلیا: گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

Post Views: 7 وکٹوریا: آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گراؤنڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں…

کچھ عرصے کیلیے مذہب سے دور ہو گئی تھی، یشما گل

Post Views: 10 کراچی: اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دور ہوگئی تھیں۔ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ

Post Views: 9 کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ملتان سلطانز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا…