juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر5 پاکستانی ڈی پورٹ، لاہور پہنچتے ہی گرفتار

Post Views: 154 لاہور: شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شارجہ سے ڈی پورٹ مسافروں کو لاہور ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گیا۔…

شاہ رخ نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں آنے سے انکار کی وجہ بتادی

Post Views: 185 بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کے شو ’ ٹو مچ ‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ چند…

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

Post Views: 184 کراچی: نیپا میں 3 سالہ بچے کی مین ہول میں گرکر ہلاکت کے بعد گلشن اقبال میں ٹاؤن چیئرمین کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا۔ گلشن اقبال ٹاؤن میں شروع کی جانے والی مہم کے تحت ٹاؤن…

پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم

Post Views: 154 لاہور: پنجاب میں ون ڈش کی خلاف ورزیوں اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز…

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک

Post Views: 152 سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں…

نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

Post Views: 144 بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار ہونے کے باوجود دھرمیندر کی جڑیں ان کی آبائی زمینوں سے کبھی دور نہ ہوسکیں، ان کا دل کروڑوں کی جائیداد کے باوجود گاؤں کی کھیتی باڑی اور دیہی علاقوں میں سکون…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدگیاں، پاکستانی آل راؤنڈر بھی شامل

Post Views: 86 آئی سی سی نے نومبر کے لیے مردوں اور خواتین کے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق…

فلائٹ کینسل ہوگئی، نئے شادی شدہ جوڑے کی اپنے ہی ریسیپشن میں آن لائن شرکت

Post Views: 84 بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی سیکڑوں پراوزیں معطل ہونے کی وجہ سے ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے ریسیپشن کی تقریب ایک منفرد اور غیر معمولی صورت اختیار کرگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی جوڑے کپل اور…

قوم کو اپنی بہادر افواج اور آپکی قیادت پر ناز ہے، خواجہ آصف کی فیلڈ مارشل کو مبارکباد

Post Views: 67 اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جن فاتحین نے ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا آج قوم ان سپہ سالاروں کو اعزاز سے نواز رہی ہے۔ وزیر دفاع نے لکھا کہ فیلڈ…

کراچی: خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 90 کراچی :ایس آئی یو پولیس نے گلشن معمار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس…