juratcom

اس کیٹا گری میں 15712 خبریں موجود ہیں

مقامی آئی پی پیز کو فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم

Post Views: 28 راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاجی دھرنا حکومت گراؤ تحریک میں بدل سکتا ہے۔ ہماری طرف سے مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ انہوں نے کہا…

ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

Post Views: 30 اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحب زاد خان نے کہا ہے کہ آج سے چھ اگست تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، پہلا سلسلہ اگست کی 6 تاریخ تک اور دوسرا سلسلہ 7 تا 15 اگست…

اسرائیل کا بڑا دعویٰ؛ حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف بھی فضائی حملے میں شہید

Post Views: 36 تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ اور 7 اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین پر حملے کے ماسٹر مائنڈ محمد ضیف کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا…

پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل

Post Views: 31 اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو…

ڈی چوک، ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی کا معاملہ؛ ڈی سی اسلام آباد و وزرات داخلہ کو نوٹس

Post Views: 33 اسلام آباد: ڈی چوک اور ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی لگانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد اور وزرات داخلہ کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جامع پلان طلب کر دیا۔…

اسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحال

Post Views: 36 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔ بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155…

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

Post Views: 28 راولپنڈی: راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دن…

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Post Views: 29 لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ پھر توڑ دیا۔ لاہور میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رواں مون سون میں ہونے والا یہ دوسرا بڑا بارش…

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

Post Views: 34 ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں…

مکھی کو مارنے والا شخص ایک آنکھ سے محروم ہوگیا

Post Views: 38 موسم گرما میں مکھیوں کی بھرمار ہوجاتی ہے، ان دنوں بھی مکھیوں نے عوام الناس کی ناک میں دم کیا ہوا ہے اور کئی لوگ مکھیوں کو مارنے کی کوشش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں، مگر…