juratcom

اس کیٹا گری میں 13072 خبریں موجود ہیں

غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے: اذان سمیع

Post Views: 12 پاکستانی اداکار، گلوکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان کے خلاف بولیں۔ حال ہی میں گلوکار و…

مولانا فضل الرحمن کی انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات

Post Views: 7 مولانا فضل الرحمن نے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جمعیت علماء اسلا م پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عقیدہ ختم نبوت…

11 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی پیشگوئی ہے، ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

Post Views: 12 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی پیشگوئی ہے کہ 11 لاکھ کیوسک کا ریلا آئے گا، اس لیے ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی…

دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں7 بند ٹوٹ گئے، ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب

Post Views: 7 لاہور: دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں 7 بند ٹوٹ گئے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور کے مقام پر تحصیل صدر،…

بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا

Post Views: 9 گوجرانوالہ: پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیے ہیں، بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا 8 لاکھ…

ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاکستان نیوی کی سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں

Post Views: 18 ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان نیوی نے سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کا اہتمام کیا ، جس نے منگورا ، سوات کی مقامی برادریوں کو متاثر کیا۔ ‎ پکے ہوئے فوڈ پیک اور راشن…

جنوبی وزیرستان ; ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر کا مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

Post Views: 6 جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر نے علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں اسٹیشنری…

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

Post Views: 8 امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا تجارتی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے…

پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق

Post Views: 12 پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود جاوید آباد گھڑی قمردین میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق…

پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر

Post Views: 7 لاہور: پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا…