juratcom

اس کیٹا گری میں 15699 خبریں موجود ہیں

20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے نے بالآخر لاٹری جیت لی

Post Views: 41 میساچوسیٹس: امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل…

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

Post Views: 28 کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوگئی۔ گزشتہ برس بیٹے کی ماں بننے والی منال خان نے اداکاری کی دُنیا سے بریک لیا ہوا ہے لیکن…

بھارت؛ جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے مسلم نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا

Post Views: 34 نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بلے، لاتوں اور گھونسوں سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر آنند میں کرکٹ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

Post Views: 46 اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل کے ذریعے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو 2008…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: 37 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی…

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

Post Views: 31 لاہور: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے جبکہ بھارت کے…

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

Post Views: 32 سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل…

راولپنڈی میں نادرا دفترکے باہرسے حساس ادارے کی گاڑی چوری

Post Views: 43 راولپنڈی میں نادرا کے دفتر کے باہر سے حساس ادارے کی سرکاری گاڑی چوری ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق حساس ادارے کا ملازم سرکاری گاڑی میں فیملی کے ساتھ نادرا کے دفتر آیا تھا۔ گاڑی تھانہ صادق…

خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

Post Views: 31 پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کو خیبر پولیس نے ناکام بنا دیا۔ خیبر پولیس کے بہادر اور شیر دل جوانوں نے دہشت گردوں…

وزیراعظم قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

Post Views: 32 اسلام آباد: وزیراعظم آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کل…