juratcom

اس کیٹا گری میں 15699 خبریں موجود ہیں

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

Post Views: 46 تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر…

پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب

Post Views: 32 لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا…

محرم الحرام پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

Post Views: 36 کراچی: محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ بھر میں دفعہ 144 نافد کر دی گئی جبکہ 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے…

میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھے

Post Views: 39 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر…

دہشتگردی کی مد میں 590 ارب دینے کا وزیراعظم کا بیان جھوٹ ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا

Post Views: 27 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی مد میں صوبے کو 590 ارب روپے دینے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سراسر جھوٹ بول رہے ہیں۔ وزیراعظم کے بیان پرردعمل…

دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شامل

Post Views: 41 اوزیمپک اور ویگووی کی کامیابی کے بعد دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کی نئی ادویات تیار کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم…

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

Post Views: 32 کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا ہے۔ جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب…

دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار

Post Views: 39 نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجینئروں کی ٹیم کے ساتھ مل کر 180 فٹ اور 11 انچ لمبی سائیکل بنائی اور دنیا کی سب سے لمبی سائیکل کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 39…

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگی

Post Views: 32 لاہور: پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں مصروف جویلین اسٹار ارشد ندیم سات جولائی کو ڈآئمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانہ ہوں گے۔ کوچ سلمان اقبال بٹ کے مطابق ارشد ندیم کا ری ہیب پروگرام کامیابی…

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاک

Post Views: 43 لداخ: بھارتی فوج کا ایک ٹینک چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے میں چینی سرحد کے قریب…