juratcom

اس کیٹا گری میں 15698 خبریں موجود ہیں

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

Post Views: 36 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان سے بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم عمران خان باہر آئے گا بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔ وزیراعظم کی…

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ؛ 4 افراد گرفتار

Post Views: 60 شرافی گوٹھ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ پولیس نے شادمان میرج ہال میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان محمد سجاد ولد…

برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے؛ 4 گرفتار

Post Views: 36 لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 4 گھر میں داخل ہوگئے جنھیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی…

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔ مزید پڑھیں: سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

Post Views: 37 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں،…

گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

Post Views: 41 لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گیس سلنڈرز پھٹنے سے حادثات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ سلنڈر دھماکوں کی لسٹ میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ فیصل آباد دوسرے اور راولپنڈی تیسرے نمبر پر ہے۔ ریسکیو رپورٹ کے مطابق…

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

Post Views: 428 ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہو گئی

Post Views: 35 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313…

ناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرار

Post Views: 39 سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دور دراز موجود کم عمر کہکشاؤں کی نئی تصاویر ستاروں کے وجود میں آنے کے متعلق معمے کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی…

پہلے امریکی صدر کے گھر سے صدیوں پرانی چیریز برآمد

Post Views: 37 ورجینیا: امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے گھر کے تہہ خانے سے چیری اور بیریز کی درجنوں بوتلیں انتہائی محفوظ حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔ ماہرینِ کو یہ دریافت ایک آثارِ قدیمہ کے منصوبے کے لیے…

سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

Post Views: 30 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے متعلق خبروں پر اداکارہ کے دونوں بھائی بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ سوناکشی سنہا کے دونوں بھائی کُش اور لو سنہا…