juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

پختونخوا اسمبلی میں لیگی رکن ثوبیہ شاہد پر اشیا پھینکنے کیخلاف تھانے میں درخواست

Post Views: 16 پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن ثوبیہ شاہد پر اشیا پھینکنے کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کو بوتلیں مارنے اور…

اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلیے ووٹ مانگ لیا

Post Views: 17 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے صدر مملکت کے لیے امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگ لیا، فضل الرحمان نے معاملہ پارٹی کے سامنے رکھنے کا کہہ دیا۔ زرائع کے مطابق سنی…

سعودی عرب کی مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد

Post Views: 24 ریاض: سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے…

نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھالیا

Post Views: 18 پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھالیا، ان سے گورنر کے پی غلام علی نے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی…

کراچی میں نوجوان نے بیوی کے غم میں خودکشی کرلی

Post Views: 14 کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد…

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود ہفتے بھر روپے کی قدر کم نہ ہوئی

Post Views: 15 بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود گزشتہ ہفتے ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا رہا، چین سے دو ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کے سبب روپے کو سہارا ملا جبکہ آئی ایم ایف سے نئے…

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Post Views: 19 کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں…

پی ایچ ڈی کا طالب علم بھارتی ڈانسر امریکا میں قتل

Post Views: 20 سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

Post Views: 17 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کرلیا گیا۔ ذارئع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ائرپورٹ سے گرفتار…

وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

Post Views: 14 اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شہباز…