juratcom

اس کیٹا گری میں 15696 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

Post Views: 21 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ…

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

Post Views: 25 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر دباؤ ڈالا جارہا…

بھارتی اداکارہ پونم ڈھلوں نے سوناکشی سنہا کی شادی کی تصدیق کردی

Post Views: 27 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ سوناکشی سنہا اور…

سندھ کا 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

Post Views: 19 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد تک کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔زرائعکے مطابق سندھ…

“دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے

Post Views: 28 قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی…

احمد فرہاد صرف شاعری کرے صحافت نہ کرے، چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ کی تنبیہ

Post Views: 28 اسلام آباد / مظفر آباد: چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظفر آباد…

پختونخوا؛ 6 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عہدے سے فارغ

Post Views: 25 پشاور: خیبر پختونخوا میں 6 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عہدے سے فارغ کردیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے چیئرپرسن و ممبر پروفیسر ڈاکٹر زبیر خان ، خیبر ٹیچنگ…

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

Post Views: 24 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ…

معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم

Post Views: 25 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی…

سپریم کورٹ؛ الیکشن ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

Post Views: 26 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل…