juratcom

اس کیٹا گری میں 15696 خبریں موجود ہیں

بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن

Post Views: 29 اسلام آباد: بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کے لیے محبت پیدا نہیں کر رہے، انہیں نہیں معلوم کہ ایسے…

“میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا”

Post Views: 24 بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنی اکلوتی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی کے دن سب سے زیادہ خوش ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شترو گھن سنہا…

پی او ایس سسٹم کی خلاف ورزی پر دکان سیل اور جرمانہ عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر

Post Views: 28 اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ پی او ایس سسٹم کی خلاف ورزی پر دکان کو سیل کرنے علاوہ جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں چیئرمین…

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشن

Post Views: 26 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 لاکھ…

لاہور؛ 7 ماہ سے بند چڑیا گھر عیدالاضحیٰ پر سیاحوں کیلیے کھولنے پر غور

Post Views: 83 لاہور: 7 ماہ سے بند لاہور چڑیا گھر کو عید پر سیاحوں کے لیے کھولنے پر غور شروع کردیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ سینئر صوبائی وزیر کریں گی۔ چڑیا گھرکو نومبر2023 میں ری…

خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

Post Views: 32 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے اور بلیک میل کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بابر…

وزیرستان :امیر جمعیت علماء اسلام مولانا میرزا جان کی گاڑی پر فائرنگ

Post Views: 24 امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لوئر وزیرستان مولانا میرزا جان کی گاڑی پر وانا بائی پاس روڈ کے قریب فائرنگ، ذرائع کے مطابق فائرنگ سے مولانا میرزا جان شدید زخمی ہوگئے۔مولانا میرزا جان کو زخمی حالت میں…

بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم

Post Views: 25 قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر)…

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹرکا افتتاح

Post Views: 29 راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ملک شہزاد احمد نے ای۔کورٹ اورسہولت سینٹر کا افتتاح کیا۔ چیف جسٹس نے دیگر ججز کے ہمراہ ای کورٹ کا دورہ…

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی

Post Views: 28 مظفرآباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔ آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔ خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت اسلام…