نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دو طرفہ امور کے وسیع تر دائرہ کار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، عالمی سطح پر شان دار خراج تحسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج مزید پڑھیں

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین حد کو چھو لیا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کر دیا، اب قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی بنیاد پر اضلاع اور قصبوں میں احتجاج ہوگا۔ خیبر پختونخوا میں میلے ٹھیلے جیسے احتجاج کے سوا کسی مزید پڑھیں

وزیراعظم سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے۔ ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت پہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلبر خان مزید پڑھیں

پاکستان9 مئی کیس: سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سردارعبدالقیوم نیازی کے 9 مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس کے بعد پولیس نے آج گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں

چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام

چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام چارسدہ کے علاقے غزگی سرکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے پھندا دے کر قتل کر مزید پڑھیں

پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکرگزار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں۔ ایران کے صدر نے وزیرا‏عظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اپنی گفتگو کا آغاز قرآن مزید پڑھیں

5 اگست کے احتجاج سے متعلق تیاریاں مکمل ہیں، تحریک آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن ہوگی.اسد قیصر

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں