juratcom
پولیس نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی
Post Views: 30 اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے لاپتہ شخص احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور…
پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق، راہ گیر زخمی
Post Views: 34 پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں پیش آیا، جہاں اچینی نہر کے قریب تازہ خان…
کراچی میں ڈکیتی کیس میں ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی طارق بجاری بری
Post Views: 26 کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے پیر آباد ڈکیتی کے مقدمے میں ملزمان ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی طارق بجاری سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحق
Post Views: 29 کوئٹہ: بلوچستان میں مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ واشک کے علاقے میں حادثے…
دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط
Post Views: 28 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے…
نواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب
Post Views: 26 لاہور: پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا…
ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟
Post Views: 26 واشنگٹن: ذہنی صحت مجموعی صحت کیلئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اگر یہ روبہ زوال ہو تو یہ مجموعی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے بشمول ماں اور اس کے بچے کی جسمانی صحت پر بھی۔ متعدد ممالک…
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
Post Views: 24 کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر…
چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
Post Views: 32 گیژہو: چین کے ایک مخصوص خطے میں کچھ ایسے پہاڑ پائے جاتے ہیں جو حیرت انگیز طور پر اہرام مصر سے مشابہت رکھتے ہیں اور حالیہ برسوں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ یہ…
بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!
Post Views: 31 بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے لیجنڈری سچن ٹنڈولکر، مہندرا سنگھ دھونی، وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی نامور افراد کی جانب سے جعلی درخواستیں جمع کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم…