juratcom

اس کیٹا گری میں 15671 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا

Post Views: 23 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کے اعلان سے قبل سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں تمام اراکین کو شامل…

سیاسی محاذ آرائی کے خواہشمندوں سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیر اطلاعات

Post Views: 18 اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنے والے سیاسی بیان بازی کے ذریعے ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو ماحول انہوں نے پیدا کیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

Post Views: 21 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپوٹرز تنظیموں کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے…

واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا

Post Views: 24 لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا۔پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ تھانہ باٹا پور کی حدود میں پیش آیا۔ گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے…

پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ، پنشن اور مزدور کی کم از کم اجرت میں اضافہ

Post Views: 29 پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے اور مزدور کی کم از کم اجرت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائعکے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں…

امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ؛ نیتن یاہو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Post Views: 29 واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمانندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ کی صورت حال پر جلد ہی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق…

کراچی؛ اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والا 24سالہ نوجوان زندہ بازیاب

Post Views: 29 کراچی: صدر انویسٹی گیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے 24 سالہ نوجوان کو زندہ بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

Post Views: 23 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن…

معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام

Post Views: 32 آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے ایک نیلام گھر میں معدوم پرندے ہوئییا کا پَر 28 ہزار 417 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کے بعد دنیا کا سب سے مہنگے داموں بکنے والا پَر بن گیا۔ ویبز…

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئے

Post Views: 25 اتر پردیش: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں…