juratcom
ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کو خبردار کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے…
پی ایس ایل 9؛ نسیم شاہ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے
کراچی: نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے جب کہ پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نسیم شاہ…
غزہ؛ اسکولوں پربمباری سے50 شہید، درجنوں اسرائیلی ٹینک خان یونس میں داخل
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے زمینی حملوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس خالی کرنے…
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو…
کوہستان میں لڑکی کا قتل، چچا اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار
کوہستان: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں وائرل ویڈیو کے بعد جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی لڑکی کے کیس میں پولیس اور ایف آئی اے نے چچا سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں انٹرنیٹ پر ویڈیو شیئر…
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری…
میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا
اسلام آباد: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا ئیگا۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر…
عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پنجاب…
اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا
وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود…
صوبائی حکومتیں اور ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ
اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے کھربوں روپے کے واجبات، صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ دستاویزات کے مطابق ٹی سی پی نے 13 اداروں سے 259 ارب روپے کی وصولی کرنا…