juratcom
لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار
Post Views: 34 لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔…
کابینہ کمیٹی کی نجکاری پروگرام کیلیے 24 اداروں کی منظوری
Post Views: 25 اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے 5سالہ نجکاری پروگرام کے لیے24اداروں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں پانچ سالہ مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا…
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
Post Views: 29 اسلام آباد: ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس…
میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
Post Views: 33 کراچی: میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آج ایک اور پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپھیل گیا۔ میٹرک کے امتحانات…
حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
Post Views: 35 حیدر آباد: ریلوے ٹریک پر علی الصبح زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دُور دُور تک سنائی دی۔ زرائع کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد پونے سات فلائی اوور کے نزدیک ریلوے ٹریک پر…
وزیراعلیٰ گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، منہ توڑ جواب دیا جائیگا، گورنر کے پی
Post Views: 29 ڈی آئی خان: گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ، گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، طرز تکلم درست کریں ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب…
آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
Post Views: 30 اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا۔ احتساب عدالت کے جج…
پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
Post Views: 29 لاہور: حکومت پنجاب نے 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرلز کو برطرف کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا…
غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
Post Views: 28 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری…
بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری
Post Views: 23 واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بلیک ہول میں گرنے کے بعد کے مناظر ممکنہ طور پر کیسے ہوں گے۔ ناسا…