juratcom

اس کیٹا گری میں 15660 خبریں موجود ہیں

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

Post Views: 27 اسلام آباد: کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دے دی جس میں 7 ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور دو ماہ کے لیے کمی کی درخواست شامل ہے۔ جولائی…

ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت

Post Views: 35 ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی۔ سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور…

لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

Post Views: 30 ناروچ: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص طویل عرصے تک زندہ رہنا چاہتا ہے تو جب بھی کسی اوپری منزل کی طرف چڑھنا ہو تو بجائے کے لفٹ کا سہارا…

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

Post Views: 31 واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے…

شہنشاہ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

Post Views: 28 لاہور: شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 48 برس بیت گئے۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹین اور قہقے بانٹنے والےمنور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری…

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ

Post Views: 39 بنگلورو: بھارت کی ایک عدالت نے صارف سے پیسے وصول کرنے کے باوجود اسے آئس کریم ڈلیور نہ کرنے پر آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کو 5000 روپے (پاکستانی 20،000) بطور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت جاری…

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

Post Views: 29 لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو…

کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

Post Views: 34 کراچی: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ…

بشام چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

Post Views: 26 پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار…

اداکارہ ماہِ نور حیدر کا اپنے گھر جنات کے بسیرے کا انکشاف

Post Views: 27 لاہور: مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں ‘آپانا’ کے کردار سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کئی عرصے سے جنات کا بسیرا ہے۔…