juratcom
سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
Post Views: 23 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)سعودی وزارتِ حج نے کم عمر بچوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی واپس لے لی اور 15 سال سے کم عمر بچوں پر پابندی ختم کرتے ہوئے پرانی پالیسی بحال کردی ہے۔نئے احکامات کے مطابق…
ایرانی فوج نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کردیا
Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے امریکا سے نئے تصادم کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر…
وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
Post Views: 24 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔…
بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
Post Views: 31 (روزنامہ جرأت)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی نقل اتارنے کی ویڈیو پر نارض ہوگئیں۔حال ہی میں بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی…
ایم 2 موٹروے پر کار اور مزدا میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق
Post Views: 44 (روزنامہ جرأت)تھلیان انٹرچینج کے قریب ایم ٹو موٹروے پر مہران کار اور مزدا کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید نوعیت کا…
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں
Post Views: 18 (روزنامہ جرأت)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے…
عمر گل کا حیدرآباد کنگز مین سے متعلق بڑا بیان آگیا
Post Views: 31 (روزنامہ جرأت)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے ایلیمنیٹر ٹو میں حیدرآباد کنگز مین اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔عمر گل…
ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔یکم مئی کے…
ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کیلیے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا
Post Views: 22 (روزنامہ جرأت)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے نئی تجاویز کا مسودہ ثالثی کے لیے پاکستان کو بھیج دیا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق…