(روزنامہ جرأت)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے امریکا سے نئے تصادم کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر سردار اسدی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ حالات و واقعات اور شواہد بتارہے ہیں کہ امریکا سے تصادم دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




