juratcom

اس کیٹا گری میں 14578 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا، اپیلٹ ٹریبونل

Post Views: 21 اسلام آباد: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا۔ الیکشن اپیلٹ…

فواد چوہدری کو جہلم سے الیکشن لڑنے کی اجازت، آر او کے اعتراضات مسترد

Post Views: 27 راولپنڈی: فواد چوہدری کو جہلم سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی، ان کے کاغذات کے خلاف آر او کے اعتراضات مسترد کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے…

سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں، انتخابات 8 فروری کوہوں گے، الیکشن کمیشن

Post Views: 24 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات…

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور

Post Views: 25 اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا…

صارفین پر نظر رکھنے کیلیے فیس بک کی نئی سیٹنگ متعارف

Post Views: 30 کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں…

50 فیصد نوجوان خود کو سوشل میڈیا لت میں مبتلا سمجھتے ہیں، تحقیق

Post Views: 28 کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوانوں سمجھتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج میں کی جانے والی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں محققین…

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

Post Views: 26 سینٹ لوئس: امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائر ہونے والے پولیس اہلکار کے لیے امریکی یوٹیوبر…

‘بوائے فرینڈ نے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا’، عائشہ عمر

Post Views: 26 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں، اُس نے اُنہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا۔ اداکارہ نے کہا…

‘ہمت ہے تو میری دو نمبری ثابت کریں’، عفت عمر کا خلیل الرحمان کو چیلنج

Post Views: 29 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اُن پر لگائے گئے الزامات کو سچ ثابت کرنے کا چلینج کردیا۔ حال ہی میں عفت عمر نے نجی ٹی چینل کو…

اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی گئی

Post Views: 27 لاہور: آئی سی سی نے اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی جب کہ فیلڈ امپائر صرف بیٹر کی کریز پوزیشن چیک کرواسکے گا۔ کرکٹ میں فیلڈنگ سائیڈ کی طرف سے اسٹمپنگ کی اپیل پر اپنا شک…