juratcom

اس کیٹا گری میں 14578 خبریں موجود ہیں

شان نان اسٹرائیک اینڈ پر بھی موجود، غلط ری پلے دکھانے کا انکشاف

Post Views: 26 سڈنی: سڈنی ٹیسٹ کے ابتدائی روز مچل مارش کی بولنگ کا غلط ری پلے دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس سے شان کا آؤٹ مشکوک ہوگیا۔ مچل مارش کی گیند پر اسٹیون اسمتھ نے شان کا…

پی ایس ایل 9؛ لاہور سے آغاز، فاتح کا فیصلہ کراچی میں ہوگا

Post Views: 28 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا جب کہ افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں…

سڈنی ٹیسٹ؛ عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا

Post Views: 24 سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے ہیرو فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ…

سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف 14 رنز کی برتری حاصل

Post Views: 26 سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کو 299 رنز پر آل آؤٹ کردیا، قومی ٹیم کو کینگروز پر 14 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ…

غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب

Post Views: 26 ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ اور فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں۔ سعودی عرب کی وزرات خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی بے…

کراچی سے لاہور جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

Post Views: 24 پنوعاقل: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ الٹ جانے کے حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنوعاقل کے علاقے میں سانگی تھانہ کے قریب قومی شاہراہ…

3 ماہ میں ضبط شدہ 95 کروڑ قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

Post Views: 29 اسلام آباد: 3 ماہ میں 95کروڑ روپے کی ضبط شدہ رقم قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں کچھ ماہ پہلے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اوپر جانا شروع ہوئی…

نئے 5 سالہ منصوبے کیلیے 150 ارب کی سرمایہ کاری کی ضرورت

Post Views: 27 اسلام آباد: نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ پلاننگ کمیشن کے اندازے کے مطابق پاکستان میں ناقص گورننس کے اشاریوں کو بہتر بنانے کیلیے نئے 5سالہ منصوبے کے دوران…

ایف بی آر کا تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

Post Views: 25 اسلام آباد: ایف بی آر نے ملک بھر میں تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس…

سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، انتہائی مطلوب سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 21 راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے خیبرپختنخوا کے علاقے ٹانک میں آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 4 اور…