juratcom
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
Post Views: 23 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ کارباوری ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس 1344پوائنٹس کے اضافے سے 66062 پوائنٹس کی بلند ترین…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکراچی پہنچ گئے
Post Views: 21 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسٹاک ایکسچینج کے تحت منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ بہترین کارکردگی والی 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دیں گے۔…
جاپان کےریسٹورنٹ میں پسندیدہ ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس، پیسے کتنے ہیں؟
Post Views: 30 جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب…
سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل
Post Views: 25 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…
ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ’’لوگو‘‘ تبدیل کردیا
Post Views: 23 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر…
عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
Post Views: 18 اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر…
ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو
Post Views: 19 شانگلہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گالم گلوچ، ٹک ٹاک اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست بھی نہیں آتی۔ شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ
Post Views: 16 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی کی استدعا مسترد کردی۔…
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
Post Views: 18 لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئینی درخواست پی ٹی آئی اور سابق چئیرمین عمران خان کی…
تشدد کا شکار رضوانہ کا اسکول کا پہلا دن
Post Views: 22 لاہور: تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے ایک اذیت ناک دور سے گزرنے کے بعد نئی زندگی کی شروعات کردی۔ رضوانہ پر ہونے والے ظلم کی تاریک رات ختم ہوئی۔ لیکن اب بھی نہ جانے…