juratcom
سونا مزید مہنگا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں
Post Views: 181 کراچی;سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 142ڈالر کی سطح پر آگئی…
اسلام آباد کچہری خودکش حملے سے متعلق گرفتار ملزم کا بیان؛ ہوشربا انکشافات
Post Views: 169 وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 11 نومبر کو اسلام آباد میں کچہری خودکش حملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے خودکش حملہ آور کے…
دبئی نے تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کرلیا
Post Views: 155 دبئی نے 28-2026 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے تین سال کے بجٹ کا حجم 302.7ارب درہم (82 اعشاریہ 41 ارب ڈالر) ہے۔ یو…
ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Post Views: 170 پاکستان کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے کمپلیکس میں منعقدہ ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ…
ٹائی ٹینک جوڑے کی سنہری گھڑی کروڑوں روپے میں نیلام
Post Views: 184 ٹائی ٹینک جوڑے کی سنہری گھڑی 65کروڑ 86 لاکھ روپے میں نیلام کردی گئی۔ سنڈے ورلڈ کے مطابق ٹائی ٹینک حادثے میں ہلاک ہونے والے پہلی کلاس مسافر ایسڈور اسٹراس کی 18 قیراط سونے کی جیب گھڑی…
جیا نے پہلے ہی بتادیا تھا دھرمیندر سے زیادہ خوبصورت کوئی انڈسٹری میں نہیں،امیتابھ کی ویڈیو وائرل
Post Views: 197 گزشتہ روز بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے تاہم ان کی موت کے بعد ان سے متعلق خبریں، پوسٹ اور ان کے ماضی کے انٹرویوز تیزی سے سوشل میڈیا پر…
ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل بھارت پہنچ گئے، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟
Post Views: 203 ادیس ابابا: ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کی راکھ کے بادل بھارتی شہروں تک پہنچ گئے جب کہ پاکستان کی فضائی حدود اب کلیئر ہوچکی ہے۔ ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد آتش فشاں پھٹنے سے…
الیکشن عملے کو دھمکانے کا کیس: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش
Post Views: 168 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات میں الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی…
اسرائیلی حملے میں شہید حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
Post Views: 166 اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی نماز جنازہ بیروت میں ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز بیروت کی…
دھرمیندر کا انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا آخری ویڈیو پیغام وائرل
Post Views: 196 بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کا آخری ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دھرمیندر 89 برس کی عمر میں پیر کو ممبئی میں انتقال کرگئے جس کے بعد ان کے…