juratcom
پی ایس ایل: پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی پر پابندی عائد کردی
Post Views: 27 (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے کرکٹر بلیسنگ مزارابانی کو فوری طور پر اگلے دو ایڈیشنز میں شرکت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس ایل میں کیے…
عازمین حج کے لیے خوشخبری؛ حکومت نے بڑی سہولت فراہم کردی
Post Views: 25 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)عازمین حج کے لیے خوش خبری ہے کہ حکومت کی جانب سے دورانِ حج ان کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے رواں سال حج کی سعادت کے لیے…
کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں: شرمیلا فاروقی
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں۔حال ہی میں پی پی رہنما نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار…
واشنگٹن، وزیر خزانہ کی سعودی فنڈ سربراہ سے اہم ملاقات، پاک سعودی شراکت داری پر اہم پیش رفت
Post Views: 20 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)واشنگٹن ڈی سی میں جاری ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد…
کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے آدھا گھنٹے قبل آؤٹ
Post Views: 63 (روزنامہ جرأت)کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے آدھا گھنٹے قبل آؤٹ ہوگیا۔ ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں لیکن امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے…
وزیراعظم کا خطے کے اہم ممالک کا دورہ ری شیڈول، پہلے سعودیہ روانہ ہونگے
Post Views: 20 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کا خطے کے اہم ممالک کا دورہ ری شیڈول کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پہلے سعودی عرب، پھر قطر اور آخر میں ترکیے جائیں گے، وہ دوست ممالک کے دورے میں سفارتی…
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
Post Views: 44 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ایک بیان میں جے…
ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم
Post Views: 24 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا…
آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر
Post Views: 27 (روزنامہ جرأت)آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل…