juratcom

اس کیٹا گری میں 12576 خبریں موجود ہیں

71 سالہ بھارتی خاتون کا کارنامہ؛ 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائے ڈائیونگ

بھارتی ریاست کیرالہ کی 71 سالہ خاتون لیلا جوز نے 13 ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائے ڈائیونگ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ان کا یہ کارنامہ ویڈیو کی صورت میں سامنے آیا تو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا…

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے نومبر 1940 میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 1999…

عدالتوں سے غیر حاضر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:عدالت نے پیشی پر غیر حاضر رہنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پی ٹی آئی…

کمار سانو کی سابقہ اہلیہ نے گلوکار پر سنگین الزامات عائد کردیئے

بھارتی گلوکار کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ نے گلوکار پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کمار سانو نے 1986 میں ریٹا سے شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں۔ تاہم 1994 میں…

نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق

نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں حجرے کے اندر فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق, جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سکندر اور 30سالہ حیدر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو NMC اسپتال منتقل کر…

صوابی: تھانہ کالوخان پولیس کی کارروائی، فحش اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

صوابی: تھانہ کالوخان پولیس نے کارروائی کے دوران فحش اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی گئی کہ تھانہ کالوخان کی حدود میں حذیفہ نامی…

مردان: جلالہ کندہ غار میں کباڑ کی دکان میں گرینیڈ دھماکہ، 3 افراد شدید زخمی

مردان: جلالہ کندہ غار میں کباڑ کی دکان میں کام کے دوران مبینہ گرینیڈ پھٹنے سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی…

ماہرہ خان کی شو بز میں کیسے انٹری ہو ئی؟ پروڈیوسر کا انکشاف

معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر وجاہت رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو شوبز کی دنیا میں متعارف کروایا تھا۔ پروڈیوسر وجاہت رؤف اپنی اہلیہ اور پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ساتھ ایک…

کراچی؛ 7سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، جنسی زیادتی کے شواہد بھی مل گئے

کراچی:لانڈھی کے علاقے سے اغوا کرکے قتل کیے جانے والے کمسن بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے۔ تفصیلات کے مطبق لانڈھی تھانے کے علاقے 36 بی لعل مزار سے اغوا کر کے قتل کیے جانے والے سات…

ایشیا کپ: یقین ہے فائنل میں بھارت سے پھر مقابلہ ہوگا، صاحبزادہ فرحان

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ایشیا کپ کے فائنل میں پھر سے پاک بھارت ٹاکرے کا امکان ظاہر کردیا۔ سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس میں صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ…