juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 33 لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس…

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے سبب تین کان کن جاں بحق

Post Views: 33 کوئٹہ:ڈیگاری میں واقع کوئلے کی کان میں حادثے کے سبب تین کانکن جاں بحق ہوگئے۔ ز رائع کے مطابق کان میں حادثہ صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب پیش آیا۔ چیف انسپیکٹر مائنز غنی بلوچ کے مطابق…

پی ٹی آئی کا بانی کی رہائی کیلئے ستمبر میں پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان

Post Views: 32 لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے ستمبر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جیل میں بانی…

ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کا ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ

Post Views: 18 اداکار حمزہ عباسی کی بہن ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک حالیہ گفتگو میں فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق فلرز اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے…

15 دن افغان بارڈر پرسڑ نےوالی47 خوراج کی لاشو ں سےگوشت خور جانور بھی اپنی بھوک مٹاتے رہے

Post Views: 24 بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کے نتیجے مارے جانے والے فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کی لاشیں کئی روز گزر جانے کے باوجود بھی کوئی اٹھانے نہیں آیا۔ سیکیورٹی…

پاک فضائیہ کے شاہین وطن عزیز کے حفاظت کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں .وزیر اعظم

Post Views: 34 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر چیف مارشل سے ملاقات میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے…

نہ جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا، عمران خان

Post Views: 18 راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں قید تنہائی میں رکھو ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور میں نہیں جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا۔…

’عمران عباس آدمی جیسے ہی نہیں دکھتے‘، ببرک شاہ کے بیان پر اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

Post Views: 18 پاکستانی اداکار عمران عباس کا سابق اداکار ببرک شاہ کی جانب سے تنقید پر ذو معنی ردعمل سامنے آگیا۔ کچھ روز قبل ماضی کے سابق اداکار ببرک شاہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت…

سول آرمڈ فورسز نے بھی بجٹ میں فوج کیلئے اعلان کردہ خصوصی الاؤنس کا مطالبہ کر دیا

Post Views: 15 اسلام آباد: سول آرمڈ فورسز نے بجٹ میں فوج کے لیے 50 اور 20 فیصد اعلان کردہ خصوصی الاؤنس مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول آرمڈ فورسز نے فوج کی طرح خصوصی الاؤنس کی منظوری…

فیس بک کے ایسے 13 خفیہ فیچرز جن کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں

Post Views: 34 فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس کے صارفین کی تعداد اربوں میں ہے۔ اس میں بہت، بہت زیادہ فیچرز موجود ہیں جن میں سے بیشترکا تو صارفین کو علم ہی نہیں…