juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

عدلیہ آزاد نہیں ہے عمران خان کے کیسز میں جو ہورہا ہے سب پلان کے مطابق ہے، گنڈاپور

Post Views: 23 اسلام آباد:وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں عدلیہ آزاد نہیں ہے عمران خان کے کیسز کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ سب پلان کے مطابق ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عدالت نے دو وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی

Post Views: 48 راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دو وکلاء کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج…

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد سے متعلق پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بلاول بھٹو کا مطالبہ

Post Views: 29 کراچی:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کی جائے، پچھلے سیلاب میں بھی وفاقی حکومت نے یہی کام کیا اور…

بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اسکے مسائل سے نمٹنا بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم

Post Views: 24 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اس کے مسائل سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ شعبہ توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے…

پشاور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 38 پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی بیرون ملک سفر پر پابندی کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اعظم سواتی درخواست پر سماعت…

اسلامی نظریاتی کونسل نے رقم نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

Post Views: 38 اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے رقم نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین راغب نعیمی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور پر…

کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی دونیتھ ویلالاگے سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Post Views: 44 پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سلمان آغانے سری لنکن کرکٹر دونیتھ ویلالاگے سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ ممبر سلمان نصیر نے چیئرمین پی…

شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: 32 اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس…

تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس اہلکار نکلا

Post Views: 39 دن میں پولیس کی نوکری رات میں ڈکیتیاں,ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم سہیل ڈیفنس تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس کا اہلکار نکلا۔ اہلکار حوالداری کے کورس کے لیے سعید آباد…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند سطح پر برقرار

Post Views: 41 آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے تاریخ کی بلند سطح پر مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح…