juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

26 نومبراحتجاج پر درج مقدمے میں گرفتار ملزم 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Post Views: 35 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبراحتجاج پر پاپو ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار ملزم کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم ریحان نثار…

شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا

Post Views: 39 قومی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے دوسرے کامیاب ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ گزشتہ روز شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ میچ میں…

لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کوٹری اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی

Post Views: 26 کوٹری:ملک میں ٹینوں کے حادثات معمول بن گئے، لاہور سے کراچی جانے والی 38 ڈاؤن فرید ایکسپریس کوٹری ریلوے جنکشن پلیٹ فارم دو پر داخل ہوتے ہوئے ہی ڈی ریل ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی مسافر…

پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ

Post Views: 31 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80…

برطانیہ نے پاکستانی نجی ائیرلائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

Post Views: 25 برطانیہ نے پاکستان کی نجی ائیرلائن ‘ائیر بلو’ کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی باقاعدہ اجازت نامہ جاری کردیا۔ ائیر بلو انتظامیہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ یو کے…

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

Post Views: 53 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان…

چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں یکم ربیع الثانی 1447 ہجری جمعرات 25 ستمبر کو ہوگی

Post Views: 59 اسلام آباد: پاکستان بھر میں ربیع الثانی 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم ربیع الثانی بروز جمعرات 25 ستمبر کو ہوگی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا…

دنیائے کرکٹ کے مشہور امپائر ڈکی برڈ انتقال کر گئے

Post Views: 48 کرکٹ کی دنیا کے مشہور امپائر ہیرلڈ ’ڈِکی‘ برڈ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بارنسلے میں پیدا ہونےو الے ڈِکی برڈ نے 1956 میں بطور ٹاپ آرڈر بیٹر کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ تاہم،…

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Post Views: 28 پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی،…

کراچی: ای چالان گھروں تک پہنچانے کیلئے ٹریفک پولیس اور پاکستان پوسٹ میں ایم او یو پر دستخط

Post Views: 32 کراچی:شہر میں فیس لیس نظام کے تحت ای چالان شہریوں کے گھروں تک پہنچانے سے متعلق ٹریفک پولیس کراچی اور پاکستان پوسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ زرائع کے مطابق شہرمیں فیس لیس نظام کے…