juratcom
پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Post Views: 163 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر…
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل اور نیوی کا ایل وائی 80 میزائل کاکامیاب تجربہ
Post Views: 151 (روزنامہ جرأت)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں…
کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی
Post Views: 126 کراچی:(روزنامہ جرأت)گلشن اقبال بلاک 2 کی ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ…
امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی قرآنی تلاوت نے سب کو مسحور کردیا، ویڈیو وائرل
Post Views: 132 (روزنامہ جرأت)امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس…
اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا: ٹرمپ
Post Views: 115 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی صورتحال پرنظررکھی ہوئی ہے اور اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا…
حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
Post Views: 85 (روزنامہ جرأت)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری…
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد
Post Views: 117 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران…
عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی
Post Views: 115 (روزنامہ جرأت)معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ عابدہ پروین کی بیٹی نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان…
پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
Post Views: 121 (روزنامہ جرأت)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج…
عمران خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے، علیمہ خان
Post Views: 106 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔عدالت کے باہر میڈیا…