juratcom
نیپال: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا
Post Views: 14 کھٹمنڈو: (روزنامہ جرأت)نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 270 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 270…
نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد…
بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)پاکستان کی نامور اینکر و ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے بچوں کے حوالے سے حالیہ ملکی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے خصوصی الرٹ رہنے کی اپیل کی ہے۔ایک ویڈیو میں…
اسلام آباد: پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں
Post Views: 10 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ بدھ کی صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14…
باجوڑ میں گھر پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی
Post Views: 11 باجوڑ: (روزنامہ جرأت)تحصیل سلارزئی کے علاقے ملکانہ میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ اس کے والد اور بھائی شدید زخمی…
آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کروں گا، اپوزیشن بھی دھرنوں کا ساتھ دیں، حافظ نعیم
Post Views: 11 لاہور:(روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے، اپوزیشن جماعتیں بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کا ساتھ دیں۔ لاہور کے چیئرنگ کراس پر…
پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم
Post Views: 9 لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم دے دیا گیا۔ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم دیا گیا ہے جس…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
Post Views: 9 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم…
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق
Post Views: 13 اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، اسپتال حکام نے تصدیق کردی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔…
جشن میلادالنبیﷺ ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و احترام اور روحانی کیفیت کے ساتھ منایا جا رہا ہے ہر سو سبز…