juratcom
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آبادانتظامیہ نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائرکردی
Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)اسلام آباد انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کےسپریم کورٹ کے 18اگست کے حکم کے خلاف نظر ثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائرکردی۔چیف کمشنر اسلام آباد نے دائر درخواست میں…
عمران خان کے علاج کا معاملہ، بانی کی بہن اور انکی پارٹی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی: وزیر اطلاعات
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین کا مرتکب قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ علاج معالجے کے حوالے سے انتظامیہ نے عدالتی حکم پر…
ٹک ٹاکر کا لرزہ خیز قتل، باپ اور بھائی کے ملوث ہونے کا انکشاف
Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر کے کیس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر کے قتل میں ان کے والد، بھائی اور کزن ملوث ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز…
فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔ فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی شوٹنگ کا ایک سال…
ٹیم کی خراب کارکردگی پر سلمان علی آغا نے خاموشی توڑ دی، بابراعظم کی واپسی کا امکان
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی اور سینئر کھلاڑیوں کی فارم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس…
راولپنڈی: شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ ملکر بیوی کو قتل کردیا، لاش باتھ روم سے برآمد
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)راولپنڈی میں شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کا واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے لال کرتی میں پیش آیا، خاتون کی لاش…
گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کا نقصان
Post Views: 11 کراچی:(روزنامہ جرأت) ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، نٹ وئیر ریڈی میڈ ولیدر گارمنٹس، ٹاول سیکٹر سمیت دیگر برآمد کنندہ شعبوں نے…
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اختلافات کے باوجود امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم تہران ابھی صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں۔جوائنٹ بیس اینڈریوز سے جنوبی کیرولائنا کے شہر مرٹل…
راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں…
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی سربراہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر بھنڈاری…