juratcom

اس کیٹا گری میں 12721 خبریں موجود ہیں

آئی پی ایل ; کوہلی نے ایک اور ریکارڈ بناڈالا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور نے ممبئی انڈیز کیخلاف فتح سمیٹی، اس میچ میں…

گردن پر مالش کروانے والا چینی شہری فالج کا شکار ہوگیا

چین میں ایک شخص کو اس وقت فالج ہوگیا جب وہ گردن پر مالش کروا رہا تھا۔ ایک 26 سالہ چینی پروگرامر جو کہ گردن میں ہورہے درد کیوجہ سے گردن پر مالش کروانے گیا تھا، فالج کا شکار ہوگیا۔…

سنی دیول 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 1993 کی فلم ’ڈر‘ کے بعد تعلقات میں سرد…

فلسطین کیلئے احتجاج: امریکا میں پاکستانیوں سمیت 450 مسلم طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

نیویارک: امریکا کی متعدد یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم تقریباً 450 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک منسوخ کر دیے گئے، جن میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس…

کاہنہ: 60 لاکھ روپے کی میڈیسن چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کاہنہ کے علاقے چوکی صوئے اصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میڈیسن چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ معلومات کے ذریعے ٹریس کرکے پانڈو کی گاؤں سے حراست میں لیا گیا۔…

درجہ حرارت بڑھنے اور گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز کا پانی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد:درجہ حرارت بڑھنے لگے جس کے باعث گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز میں پانی کی آمد کا امکان پیدا ہوگیا، 24 گھنٹے کے دوران 3 بڑے ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ 16 ہزار ایکڑ فٹ تک بڑھ گیا۔ واپڈا حکام…

صوابی: نہر میں رکشہ گرنے سے ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

پشاور: صوابی کے علاقے گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آخری ڈوبنے والے بچے کی لاش نکالنے کے بعد سرچ آپریشن مکمل…

اورکزئی میں نائب تحصیل دار، مالاکنڈ میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا

اورکزئی میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے جس میں نائب تحصیل دار بال بال بچ گئے۔ ے مطابق اپر اورکزئی سیفل درہ کے مقام پر نائب تحصیل دار کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں نائب تحصیل دار…

9 مئی احتجاج یا ریلی نہیں، ادارے پر حملہ تھا؛رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا۔ پنجاب حکومت نے 9 مئی سانحے سے متعلق رپورٹ…

اسٹاک ایکسچینج؛ شدید مندی کے بعد مثبت آغاز، انڈیکس کی ایک لاکھ 16 ہزار کی حد بحال

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز پیش آنے والی شدید مندی کے بعد آج مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس کی ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ کا…