juratcom

اس کیٹا گری میں 12575 خبریں موجود ہیں

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی، پاکستان

پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ویٹو (Veto) مباحثہ (فلسطینی مسئلہ) کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب سفیر…

غزہ میں امداد لے جانے والی صمود فلوٹیلا کشتیوں پر اسرائیل کا حملہ

اسرائیلی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کشتیوں کو روک کر گھیرے میں لے لیا اور آگے بڑھنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو میں فلوٹیلا کے ترجمان سیف ابو کشک نے تصدیق…

برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں

برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔ یہ پنیر عام گائے کے دودھ سے بنایا جاتا ہے لیکن اس میں خاص قسم کی کھانے کے قابل…

لکی مروت ؛دہشت گردوں نے گورنمنٹ سکول کو دھماکے سے اڑا دیا

لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل کے گاؤں پہاڑخیل پکہ میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت تباہ ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں…

شہری کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے شہری کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ساجن خان کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے اسلام آباد ایئرپورٹ…

لاہور: پاکستانی عمرہ زائرین پھنس گئے، 5 روز سے جدہ ائیرپورٹ پر دھکے کھانے پر مجبور

پاکستانی عمرہ زائرین سعودی عرب کے جدہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے جب کہ مسافروں نے کہا ہے کہ ہم 5 روز سے جدہ ائیرپورٹ پر دھکے کھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کی فیملی عمرہ کی ادائیگی کے بعد…

پنجاب کے معاملے میں کچھ بولیں گے تو مریم نواز ناراض ہوجائیں گی، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے لیے 200 ارب روپے بھی کم ہیں، شہر کے لیے وزیر اعظم سے مدد نہیں مانگوں گا تو کس سے مانگوں گا، اگر وہ پنجاب کے معاملے میں کچھ بولیں…

دوائی یا زہر؟ بھارتی عدالت نے ڈاکٹروں کو لکھائی درست کرنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نسخے واضح اور پڑھنے کے قابل لکھیں، تاکہ مریض اور فارماسسٹ دوا کے نام میں غلطی نہ کریں۔ عدالت نے کہا کہ ناقابلِ فہم نسخہ…

صائم ایوب نے ہاردک پانڈیا سےپہلی پوزیشن چھین لی,نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری…

لداخ میں ہنگامے، نوجوان ہلاک، مودی حکومت پر کڑی تنقید

نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف منی پور کے بعد لداخ بھی شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں میں تشدد بڑھنے سے حالات حکومت کے قابو سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔ مظاہرین…