مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی اب روشنی کا شہر نہیں رہا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوئے۔ آئی مزید پڑھیں

اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

غزہ کے علاقے جبالیہ اور رفح میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج (آئی ڈی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اشبا کامران نے مؤقف اختیار کیا کہ سینیٹر اسحاق مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن مزید پڑھیں