juratcom
اگلے برس آئی فون 18 متعارف نہ کیے جانے کی افواہیں زیر گردش
Post Views: 15 اگرچہ آئی فون 18 کی سیریز کی لانچنگ کئی ماہ دور ہے لیکن آئی فون 17 کی سیریز متعارف کروائے جانے کے چند ہی روز بعد آئی فون 18 کے حوالے سے لیکس اور افواہیں سامنے آنے…
کے پی کابینہ نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا کیس واپس لینے کی منظوری دیدی
Post Views: 13 پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا کیس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ز رائع کےمطابق خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک پراسیکیوٹر کا تبادلہ کردیا اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام…
آزاد کشمیر میں زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بحال، بازار کھل گئے
Post Views: 14 مظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ مظفر آباد، باغ آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ کاروباری مراز کھل…
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
Post Views: 9 اسلام آباد:شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی…
کوئٹہ: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، شہدا کی تعداد 13 ہوگئی
Post Views: 12 کوئٹہ:ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ایک اور زخمی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی محمد رفیق ولد…
زور کی جمائی لینے پر برطانوی خاتون کی گردن ’ٹوٹ‘ گئی
Post Views: 18 حال ہی میں برطانیہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی گردن اس وقت ’ٹوٹ‘ گئی جب وہ زور سے جمائی لے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق ہیلی بلیک نامی ایک خاتون نے…
امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ
Post Views: 9 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے 20 نکاتی امن منصوبے پر مثبت ردعمل سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں…
پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
Post Views: 11 پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جب کہ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں اپریٹ کرے گی۔ پروازیں ہفتے اور…
ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آخری روز، پنجاب 90 فی صد کوریج کے ساتھ سرفہرست
Post Views: 22 ایچ پی وی ویکسین کیچ اپ مہم کا آخری روز ہے جس میں صوبہ پنجاب سروایئکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں 90 فی صد کوریج کے ساتھ ملک بھر میں سرفہرست رہا ہے۔ صوبائی وزیر…
تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا آدم شہید
Post Views: 14 تھانہ متنی کی حدود سرہ خورہ میں مولانا آدم کو کل رات نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے شہید کردیا ۔مولانا آدم کی شہادت کی خبر گھر پہنچتے ہی ماں اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور وفات…