juratcom
جسے بھیجا جاتا ہے وہ صحافت نہیں کرتا، سب کچھ دانستہ کیا جا رہا ہے، علیمہ خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ جسے بھیجا جاتا ہے، وہ صحافت تو نہیں کرتا، یہ سب کچھ دانستہ کیا جا رہا ہے۔ اڈیالہ جیل جاتے ہوئے داہگل ناکا پر میڈیا کے…
خواتین نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی، ویڈیو سامنے آ گئی
تونسہ بیراج پر 2 بہنوں نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی۔ افسوس ناک واقعے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین نے پہلے…
شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا جیل سے خط
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ نے کوٹ لکھپت جیل سے لکھے اپنے مشترکہ خط میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے…
قائمہ کمیٹی: سیلاب کے باعث میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر مرزا آفریدی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے…
دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا دُلہے کو مہنگا پڑ گیا
بھارتی سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری دینے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جیسے ہی وہ سیڑھیوں پر قدم رکھتا…
نیپال میں شدید احتجاجی مظاہرے، وزیراعظم کے پی شرما نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کھٹمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی شرما اولی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ نیپالی وزیراعظم کے دستخط…
فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 32 سالہ عثمان شنواری نے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے…
روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ تھیٹر کی اداکارہ روبی انعم نے شہرت کیلئے لاہور کے تھیٹر اور آرٹسٹ کو بدنام کیا ہے۔ حال ہی میں اسما عباس ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں…
ایشیا کپ: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کا فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کردی۔ ٹرافی کی رونمائی کے بعد تمام آٹھ ٹیموں کے کپتان مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوئے۔ تمام کپتانوں نے ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے اور…
میڈیا نمائندگان پر تشدد؛ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی:اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندگان پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کے کیس میں پولیس نے انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں دفعہ 21-آئی لگائی جائے گی،…