juratcom

اس کیٹا گری میں 15617 خبریں موجود ہیں

پی ٹی وی کے سینئر اداکار خالد نظامی انتقال کر گئے

Post Views: 14 (روزنامہ جرأت)پاکستان کے معروف سینئر اداکار اور کامیڈین خالد نظامی طویل علالت کے بعد بدھ کے روز کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم خالد نظامی کی نمازِ جنازہ جمعرات کو نمازِ ظہر کے بعد کراچی کے علاقے بفر…

khalid nizami

ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے تباہ

Post Views: 15 ڈیرہ اسماعیل خان:(روزنامہ جرأت) اعجاز شہید پولیس لائن میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج ڈیرہ کے ہیرہ عنایت اللہ ٹائیگر کے سرکاری دفتر کے کمرے میں مبینہ طور پر اچانک سے آگ لگنے سے کمرے میں پڑا…

blast in dera ismail khan

تربت؛ پنجاب کے 4 اور پختونخوا کے 2 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد

Post Views: 15 کوئٹہ: (روزنامہ جرأت)بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے 2 روز قبل اغوا کیے گئے مزدوروں میں سے 6 افراد کی لاشیں تربت کے نواحی علاقے ناصرآباد سے برآمد ہو ئی ہیں۔تربت پولیس کے مطابق 2…

turbat workers bodies

لاہور؛ گھر کی تین چھتیں ایک ساتھ گر گئیں، 2 خواتین اور بچے سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی

Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)باغبانپورہ کے علاقے کوٹلی پیر عبدالرحمان، بھٹہ محمد دین کالونی میں بوسیدہ تین منزلہ مکان کی چھتیں گرنے سے ہولناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت اب تک 10…

lahore roof collapse

پاک بحریہ کا کامیاب ریسکیو آپریشن، ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا، وزیراعظم کا خراجِ تحسین

Post Views: 14 (روزنامہ جرأت)پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے…

pakistan navys successful rescue operation

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید، 28 زخمی

Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی خزینہ بانڈہ چوکی پر آج فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28…

terrorist attack police checkpost

سرفراز احمد کا ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار، تبدیلیوں کا اشارہ

Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز کی شکست کے بعد دوسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔میچ کے…

sarfrazahmed

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 14 راولپنڈی: (روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 32 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

forces operation in balochistan

اداکارہ صاحبہ اور متھیرا ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں

Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)سینئر اداکارہ صاحبہ اور ٹی وی ہوسٹ متھیرا ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں۔ حال ہی میں ایک فیشن ایونٹ ‘ریمپ واک اسٹائل رن وے فیشن 2026’ کا انعقاد کیا گیا جس…

sahiba and mathira ramp walk

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔مریم نواز…

maryam nawaz