juratcom
افغان طالبان کو بڑا دھچکا، سینئر عہدیدار ذبیح اللہ قاتلانہ حملے میں ہلاک
Post Views: 20 کابل:(روزنامہ جرأت) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان میں طالبان حکومت کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح اللہ امیری مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کے ایک محافظ کے زخمی…
وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
Post Views: 64 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی تعلیمی بورڈ (ایف بی آئی ایس ای) نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں افیرا اعجاز 1089 نمبر لے کر مجموعی طور پر…
ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کر دی
Post Views: 19 تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی پیش کردہ تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس اہم سمندری گزرگاہ کے انتظام میں کسی تیسرے فریق یا دیگر علاقائی…
لاہور: نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی رہنما کو قتل کردیا
Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طارق کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبداللہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار…
جاپان میں قیامت خیز زلزلہ سے ہلاکتیں بڑھ کر 13 ہوگئیں، شاپنگ مال ملبے کا ڈھیر بن گیا
Post Views: 19 ٹوکیو:(روزنامہ جرأت) جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں آنے والے 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔ ریسکیو اہلکار ملبے تلے…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
Post Views: 18 (روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا اور 29 جولائی کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب…
ریاست فیصلہ کرے (ن) لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا؟ بلاول بھٹو
Post Views: 18 (روزنامہ جرأت)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا ہے،…
آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر وزیراعظم کی مبارکباد
Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)وزیراعظم نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ…
آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام کی تجویز، عمان نے ایران سمیت خلیجی ممالک کو نیا منصوبہ پیش کردیا
Post Views: 21 مسقط: (روزنامہ جرأت)عمان نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام کے لیے ایک نیا علاقائی منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت اس اہم بحری گزرگاہ کی نگرانی صرف ایران کے بجائے خطے کے متعلقہ ممالک مشترکہ طور…
آزاد کشمیر انتخابات، راجہ پرویز اشرف نے فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کر دیا
Post Views: 14 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن…