juratcom

اس کیٹا گری میں 13010 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ منصوبہ مسترد کیا تو سب ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی حماس کو دھمکی

Post Views: 21 یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کو رد کیا تو اسرائیل “اپنا کام مکمل کرے گا”۔ نیتن یاہو نے…

کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

Post Views: 8 کراچی:ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اور کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں امتیاز احمد…

جلال پور پیر والا؛ موٹروے ایم 5 تاحال بند، کئی دیہات اب بھی زیر آب

Post Views: 16 ملتان:ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے پر موٹروے ایم 5 اٹھارویں روز بھی بند ہیں جبکہ کئی دیہات اب بھی زیر آب ہیں۔ نوراجہ بھٹہ کے حفاظتی بند کا کام…

مشہور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

Post Views: 15 تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 60 سالہ فنکار گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے اور کافی عرصے سے لاہور کے…

اتحادیوں کے درمیان ایسا نہیں ہوتا کہ آپ کے دل میں جو آئے بولتے رہیں، شیری رحمان

Post Views: 15 اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی پی نے ہمیشہ اپنے اتحادیوں سے تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کی، اتحادیوں کے درمیان ایسا نہیں ہوتا کہ آپ کے دل…

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

Post Views: 11 خضدار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے خفیہ…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ تنازعہ ختم کرنے کا مکمل منصوبہ ،تفصیلات سامنے آگئیں

Post Views: 23 صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا غزہ تنازعہ ختم کرنے کےمکمل منصوبےکی تفصیلات سامنے آ آگئیں۔ وائٹ ہاؤس نے طویل انتظار کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا…

کوئٹہ: کار اور ٹرک کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق

Post Views: 13 کوئٹہ:سوراب کے علاقے میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کار میں سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل…

نامور پاکستانی اداکار و ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کرگئے

Post Views: 23 لالی ووڈ کے معروف ولن اور ہدایتکار شہزاد بلا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شہزاد بلا کئی برس سے مختلف امراض میں مبتلا تھے اور دو ماہ قبل ذیابیطس کی پیچیدگیوں کے باعث ان کی…

کوئٹہ؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید، 30 سے زائد زخمی، خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 15 ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن…