juratcom

اس کیٹا گری میں 14026 خبریں موجود ہیں

ٹیسٹ ڈرا ہونے یا ایشون کی ریٹائرمںٹ کا غصہ! کوہلی رپورٹر پر بھڑک اُٹھے

Post Views: 14 برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن…

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

Post Views: 13 کراچی:سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 27 دسمبر…

لاہور کی تمام سڑکوں پر بتیاں لگ گئیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے، شاہد خاقان

Post Views: 14 اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے حوالے سے قومی ایمرجینسی لگی ہے لیکن کیا ڈھائی کروڑ بچوں کے لئے کوئی ایک روپیہ…

کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

Post Views: 17 راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63…

امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار

Post Views: 13 اسلام آباد:بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور دیگر تین تجارتی اداروں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری

Post Views: 17 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170…

پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ

Post Views: 13 کراچی:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ…

راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 17 راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار

Post Views: 18 ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ…

پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

Post Views: 12 اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں سپیکرز کانفرنس…