juratcom

اس کیٹا گری میں 14312 خبریں موجود ہیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت

Post Views: 17 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے…

26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات میں پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنوں کی ضمانت منظور

Post Views: 17 اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ عدالت نے 40 مزید گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو…

حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے، لیاقت بلوچ

Post Views: 19 لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی…

نیوزچیلنز میں عمران خان کا نام لینے پر پابندی سے متعلق پیمرا کا مؤقف آگیا

Post Views: 20 اسلام آباد:پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے حکام نے ڈس اور مس انفارمیشن قانون کی وضاحت کردی ہے اور کہا ہے کہ نیوز چینلز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الہی 7 جنوری کو طلب

Post Views: 24 احتساب عدالت لاہور نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو 7 جنوری کو طلب کرلیا. عدالت نے محمد خان بھٹی…

صائم ایوب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر

Post Views: 23 آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونیوالے صائم ایوب 6 ہفتوں کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے…

کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

Post Views: 19 بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 28 سالہ صحافی مکیش چندراکر 3 جنوری کو ایک ٹھیکیدار کی ملکیت سیوریج ٹینک میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام…

بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا

Post Views: 22 کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے…

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

Post Views: 21 حیدر آباد:بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے…

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

Post Views: 18 پشاور:لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔ زرئع کے مطابق لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا…