juratcom

اس کیٹا گری میں 13010 خبریں موجود ہیں

کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی دونیتھ ویلالاگے سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Post Views: 14 پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سلمان آغانے سری لنکن کرکٹر دونیتھ ویلالاگے سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ ممبر سلمان نصیر نے چیئرمین پی…

شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: 12 اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس…

تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس اہلکار نکلا

Post Views: 11 دن میں پولیس کی نوکری رات میں ڈکیتیاں,ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم سہیل ڈیفنس تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس کا اہلکار نکلا۔ اہلکار حوالداری کے کورس کے لیے سعید آباد…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند سطح پر برقرار

Post Views: 15 آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے تاریخ کی بلند سطح پر مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح…

گوگل نے پاکستان میں اے آئی پلس پلان متعارف کروا دیا

Post Views: 13 سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کا نیا پلان صارفین کو گوگل اے آئی کے ذریعے مزید کام کرنے کے لیے بااختیار بنانے کی غرض…

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی

Post Views: 11 ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ ایک مداح کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال…

وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سیلابی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو

Post Views: 19 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکا کی ناظم امور نٹالی ایشٹن بیکر (Ms. Natalie Ashton Baker) نے ملاقات کی جس میں سیلابی صورتحال، فوڈ سیکیورٹی، کے ٹی بندر پروجیکٹ، توانائی و سیکیورٹی تعاون اور سرمایہ کاری…

لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنےوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا

Post Views: 13 سیشن کورٹ لاہور نے کاہنہ میں پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم علی زین کو 100 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیشنل سیشن جج…

کنگ حمد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح پاکستان میں طبی تعلیم کے فروغ کیلیے اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد

Post Views: 9 کنگ حمد انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر…

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس بے قابو: 24 گھنٹوں میں 31 نئے کیسز رپورٹ

Post Views: 22 اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں 31 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 22 کیسز دیہی علاقوں سے جبکہ…