juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف…

مانسہرہ میں موسلادھار بارش سے برساتی نالہ بپھر گیا، 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

مانسہرہ اور اس کے قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔ موسلا دھار بارش کے بعد برساتی نالہ بپھر گیا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا، ایک مکان کو…

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ تریموں پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 79 ہزار کیوسک ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر بھی پانی کی آمد میں اضا فہ ہوا ہے مگر صورتحال…

کراچی: سلطان آباد سے پُر اسرار طور پر لاپتا بچے کی لاش گٹر سے مل گئی

کراچی: سلطان آباد سے پُر اسرار طور پر لاپتا بچے کی لاش گٹر سے مل گئی لاش دو روز پرانی ہے، بچے کی وجہ موت فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے: پولیس—فوٹو: فائل کراچی: سلطان آباد سے پُر اسرار…

دنیا سیاسی مفادات کیلئے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنیوالے ممالک کے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی: وزیراعظم

تیانجن: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا سیاسی مفادات کے لیے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنےوالے ممالک کے جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی۔ چین کے شہر تیانجن میں جاری 25 ویں ایس سی او سربراہان مملکت کونسل…

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی مل گئی جب کہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) نے کو جعفر ایکسپریس اور خضدار میں ہونے والے دہشت…

وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ…

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ

چلاس:گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا جس میں پانچ افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش ہوگیا…

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 600 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور اطراف میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے…