juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

نہ جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا، عمران خان

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں قید تنہائی میں رکھو ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور میں نہیں جھکوں گا اور نہ ہی کوئی سودا کروں گا۔ عمران خان سے…

’عمران عباس آدمی جیسے ہی نہیں دکھتے‘، ببرک شاہ کے بیان پر اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکار عمران عباس کا سابق اداکار ببرک شاہ کی جانب سے تنقید پر ذو معنی ردعمل سامنے آگیا۔ کچھ روز قبل ماضی کے سابق اداکار ببرک شاہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جس…

سول آرمڈ فورسز نے بھی بجٹ میں فوج کیلئے اعلان کردہ خصوصی الاؤنس کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: سول آرمڈ فورسز نے بجٹ میں فوج کے لیے 50 اور 20 فیصد اعلان کردہ خصوصی الاؤنس مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول آرمڈ فورسز نے فوج کی طرح خصوصی الاؤنس کی منظوری کے لیے وزارت…

فیس بک کے ایسے 13 خفیہ فیچرز جن کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں

فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس کے صارفین کی تعداد اربوں میں ہے۔ اس میں بہت، بہت زیادہ فیچرز موجود ہیں جن میں سے بیشترکا تو صارفین کو علم ہی نہیں ہوتا۔ مگر کچھ…

چیئرمین این ڈی ایم اے کی بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دے دی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ…

سلمان اکرم فیملی کی طرح ہیں ان سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان

راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ ان کی سلمان اکرم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی وہ فیملی کی طرح ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا…

ناپسندیدہ نروں سے بچنے کیلئے مادائیں مینڈکوں کی عجیب و غریب حرکت

کچھ مادہ مینڈک “مرنے کا ڈرامہ” رچاتی ہیں تاکہ ناپسندیدہ نروں سے بچ سکیں۔ اس مضحکہ خیز رویے کو سائنسی اصطلاح میں tonic immobility یا thanatosis کہا جاتا ہے، یعنی موت کا روپ اپنانا۔ یہ رویہ خاص طور پر یورپین…

عمان کا ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان

عمان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوانوں کھلاڑیوں کے امتزاج پر مشتمل 17 رکنی اسکواڈ کی قیادت جتندر سنگھ کریں گے۔ عمان نے پہلی مرتبہ ایشیا کپ…

کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے والا ملزم گرفتار

کراچی:انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے ملزم اعظم کو کراچی میں چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کیا…

فیصل قریشی نے تنقید کرنے والوں کو ’لوٹا‘ قرار دے دیا

اداکار فیصل قریشی نے ان پر اور ان کے ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو لُڑکے ہوئے لوٹے قرار دے دیا۔ فیصل قریشی کے حالیہ ڈرامے راجا رانی پر ساتھی فنکاروں کے ایک پروگرام میں تنقید کی جارہی ہے جبکہ…