juratcom
شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد کیوں منتقل ہو گئے
Post Views: 81 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی…
سوات میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکا، 7سالہ بچہ جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
Post Views: 88 (روزنامہ جرأت)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7سالہ بچہ عبدالہادی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی مدیحہ شدید زخمی ہوگئی۔پولیس نے کہا کہ جاں…
صرف 40 رنز کا ہدف اور پوری ٹیم 37 پر آؤٹ، کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
Post Views: 112 پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا جہاں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے…
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تصاویر وائرل
Post Views: 130 (روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس…
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا
Post Views: 111 (روزنامہ جرأت)جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکا مولانا…
شہباز شریف نے ’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
Post Views: 99 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے والے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا باقاعدہ اجرا کردیا۔وزیراعظم صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب…
فضا علی کی بیٹی کی اپنے والد کی شادی میں شرکت،تصاویر وائرل
Post Views: 113 (روزنامہ جرأت)پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر…
پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی
Post Views: 96 (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق میچز کے اوقات تبدیلی…
اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
Post Views: 78 (روزنامہ جرأت)معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔…
حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو قیمتوں میں کمی کے ریلیف سے محروم کردیا
Post Views: 83 اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک…