juratcom

اس کیٹا گری میں 15759 خبریں موجود ہیں

کراچی:متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریبات جاری

Post Views: 34 متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے قومی دن کی تقریبات کراچی سمیت سندھ میں جاری ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجادیا گیا ہے۔ یہ سجاوٹ رات کے وقت ایک خوبصورت…

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

Post Views: 32 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

Post Views: 29 لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن…

ملاقات سے روکے جانے پر عمران خان کے وکلا کی درخواست پر تفتیشی افسر کی طلبی

Post Views: 29 راولپنڈی:عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…

صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

Post Views: 28 اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ…

9 مئی مقدمات؛ یاسمین راشد و دیگر عدالت میں پیش، ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

Post Views: 30 لاہور:9 مئی مقدمات میں یاسمین راشد و دیگر کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے…

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمان

Post Views: 30 رحیم یار خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔ رحیم یار خان میں…

ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث جوڈیشل افسران پھنس گئے

Post Views: 29 پشاور: ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث پاڑا چنار میں پھنسے جوڈیشل افسران اور عملہ کو دس دن گزرنے کے بعد بھی ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق پاڑا چنار میں جوڈیشل افسران اور عملہ پھنسے…

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات

Post Views: 33 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اس…

مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کا امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

Post Views: 31 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ سامنے آگیا۔ امریکی اٹارنی بریون پیس کے مطابق اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کو بھارت میں ٹھیکے کے لیے…