juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

دنیا کی چند قدیم ترین زبانیں کونسی ہیں؟

دنیا کی قدیم ترین زبانوں کے بارے میں ماہرینِ لسانیات (Linguists) اور ماہرینِ آثار قدیمہ نے مختلف تحقیقات کی ہیں۔ کچھ زبانیں آج بھی زندہ ہیں جبکہ کچھ صرف قدیم نوشتوں میں محفوظ ہیں۔ دنیا کی چند قدیم ترین زبانیں…

بھارت کا 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے دوسری بار رابطہ، ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا

بھارت نے 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے دوسری بار رابطہ کرکے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے…

اپردیر؛ سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، دو شہری شہید

اپر دیر:خیبر پختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 5 پولیس اہلکار…

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک میں حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آیا جس دوران…

ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف

پاکستانی ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جاتے ہیں لیکن میرے نزدیک کسی بھی اداکار کا بینک اکاؤنٹ ہی اس کا اصل ایوارڈ ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک…

فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس، اسحاق ڈار بھی شریک

اسلام آباد: اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کی وزرائےخارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس سعودی عرب میں ہو رہا ہے جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او…

عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سی پی او میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد:عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سی پی او کو درخواست جمع کرادی اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹروں اور بہنوں سے ملنے نہیں دیا جارہا، پولیس افسران…

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ممتاز کاروباری شخصیت تھکسان شینا وترا نے عشائیہ دیا جس میں تھائی لینڈ کی کم عمر ترین پہلی خاتون سابق وزیر…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا معاملہ چالان کی اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت کو بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 16 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس پر سماعت ہوئی۔ پراسکیوشن…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل…