juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

Post Views: 27 کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون فرنٹیئرموڑکے قریب واقع ریسٹورنٹ پرنامعلوم ملزمان…

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

Post Views: 27 لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا…

24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارت

Post Views: 22 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

Post Views: 21 اسلام آباد:24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

Post Views: 19 اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔ انسداد دہشت گردی…

سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔

Post Views: 24 سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور، بشیر احمد بلور اور عزیز احمد بلور کے بھائی جبکہ غضنفر احمد بلور کے والد تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ…

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

Post Views: 22 اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان…

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ، ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

Post Views: 25 پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایران کا مضبوط مؤقف…

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

Post Views: 22 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک…

دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے

Post Views: 27 انٹرنیٹ کی دنیا میں صارفین کے لیے سب سے اہم چیز ان کا پاسورڈ ہوتا ہے لیکن ایک تازہ ترین مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے پاسورڈ رکھنے کے معاملے میں انتہائی لاپرواہی برتتے…